میثر حراری قیمت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (کیمیا) حرارت کی وہ مقدار جو کسی ایندھن کی ایک گرام کمیت کے جلنے سے پیدا ہوتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (کیمیا) حرارت کی وہ مقدار جو کسی ایندھن کی ایک گرام کمیت کے جلنے سے پیدا ہوتی ہے۔